Intezar Quotes in Urdu: Poignant Words to Nurture Your Soul

intezar quotes in urdu

Intezar Quotes in Urdu

1. "دوسروں کے اچھے ہونے کا انتظار مت کریں بلکے انہیں اچھا بن کر سکھائے کے اچھا انسان کیسا ہوتا ہے"

2. "کون کہتا ہے کے وقت تیز ہے... کسی کا انتظار تو کرکے دیکھو"

3. "انتظار ایک اذیت ہے"

4. "صبر سے رحمت کا انتظار کریں جو چیز آپکے لئے ہے وہ آپکے لئے ہی ہے دیر حکمت پر مبنی ہوتی ہے"

5. "صبر کی دو سورتیں ہیں جو ناپسند ہو اسے برداشت کرنا اور جو پسند ہے اسکا انتظار کرنا"

6. "غلطی نہیں کریں گے تو پتہ کیسے چلے گا کے کون کون آپکے گرنے کا انتظار کر رہا ہے"

7. "کچھ رشتے اس لئے ٹوٹ جاتے ہیں کیونکے کوئی انتظار کرتا رہتا ہے. اور دوسرے کو کوئی فکر نہیں ہوتی"

8. "محبّت صبر کے سوا کچھ بھی نہیں میں نے عشق کو اکثر انتظار کرتے دیکھا ہے"

9. "مجھے انتظار کرنا بہت اچھا لگتا ہے کیونکے یہ وقت امید سے بھرا ہوتا ہے"

10. "جہاں پیار ہو وہاں انتظار کی عادت ہو جاتی ہے"

11. "ضرورت انتظار نہیں کرتی محبّت کو ہی وقت کا انتظار کرنا پڑتا ہے"

12. "کبھی بھی کسی کے انتظار میں نہ بیٹھو زندگی میں"

13. "انتظار انسان کو پاگل کر دیتا ہے"

14. "کسی کی یاد یا انتظار میں بیٹھنا بیوقوفی ہے"

15. "انتظار آپکے احساس کو کمزور کردیتا ہے"

Conclusion

I hope you liked Intezar Quotes in Urdu and give your feedback in the comment section below.



Post a Comment

0 Comments