Inspiring Insan Ki Fitrat Quotes in Urdu For Self-Reflection

insan ki fitrat quotes in urdu

Insan Ki Fitrat Quotes in Urdu

1. "میدان میں ہارا ہوا انسان پھر سے جیت سکتا ہے لیکن دل سے ہارا ہوا انسان کبھی نہیں جیت سکتا"

2. "کسی انسان کی سوچ پڑھنی ہو تو اس سے مشورہ کرلیں اسکے مشورے سے اسکا انصاف نیکی بدی اور علم سب جان لیں گے"

3. "انسان کی فطرت ہمیشہ چوتھے چوتھے کاموں سے پتا چلتی ہے کیونکے بڑے بڑے کام وہ ہمیشہ سوچ سمج کر ہی کرتا ہے"

4. "کمزور انسان کبھی معاف نہیں کر سکتا معاف کرنا مضبوط لوگوں کی فطرت ہوتی ہے"

5. "انسان اپنا بہت کچھ بدل سکتا ہے حتیٰ کے شکل بھی تبدیل کر سکتا ہے لیکن وہ فطرت نہیں بدل سکتا"

6. "انسان کی فطرت کو سمجتے ہیں تو صرف پرندے جتنا بھی محبّت سے بلاؤں مگر پاسس نہیں آتے"

7. "فطرت تو کچھ یوں بھی ہے انسان کی بارش ختم ہو جائے تو چھری بوجھ لگنے لگتی ہے"

8. "جو لوگ اپنے احساس ظاہر نہیں ہونے دیتے اکثر وہی لوگ دوسروں کا خیال رکھتے ہیں"

9. "بہترین انسان اپنے عمل سے پہچانا جاتا ہے ورنہ اچھے باتیں تو دیواروں پر بھی لکھی ہوتی ہیں"

10. "لوگوں کو اتنی اہمیت دو جتنی وہ تمہیں دیتے ہیں کم دو گے تو مغرور کہلواؤ گے زدہ دو گے تو گرجاؤ گے"

11. "کون کیا کر رہا ہے اور کیسے کر رہا ہے ان سبسے آپ جتنا دور رہو گے اتنا ہی خوش رہو گے"

12. "برداشت کرنا عورت کی فطرت ہے اگر عورت برداشت نہ کرے تو کم ہی گھر آباد ہو"

13. "کسی کا ظرف دیکھنا ہو تو اسے عزت دو کسی کی فطرت دیکھنی ہو تو اسے آزادی دو کسی کی خصلت دیکھنی ہو تو اس کے ساتھ کھانا کھاؤ"

14. "کسی کا صبر دیکھنا ہو تو اس پر تنقید کرکے دیکھ لو"

15. "کسی کا خلوص دیکھنا ہو تو اس سے مشورہ لے لو"

Insan Ki Fitrat Quotes

16. "دوسروں کو دیکھنے کی بجائے اگر اپنے آپ کو ہی دیکھ لو تو سبسے بہتر ہے"

17. "انسان کی فطرت کا پتہ تب چلتا ہے جب وہ آپکے ساتھ گفتگو کرتا ہے"

18. "انسان کی فطرت کو بدلنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی"

19. "ہر انسان کو چاہیے کہ وہ اپنی خامیوں کو دور کریں نہ کے دوسروں کو تنقید کا نشانہ بنیے"

20. "ہر انسان اپنی فطرت کے ہاتھوں مجبور ہوتا ہے جسکو بدلا نہیں جا سکتا"

21. "انسانی فطرت ایک عجیب قسم ہے"

22. "انسان کی فطرت کی پیاس اسکے اپنی سوچ ہی ہے"

23. "انسان اگر اپنا چہرہ شیشے میں دیکھ تو وہ دوسروں کو بھول سکتا ہے"

24. "ہر انسان کا چہرہ اسکے فطرت کو بیان کرتا ہے"

25. "ہر انسان سے پیار ممکن نہیں"

26. "انسان کے کام اس کی فطرت کو بیان کرتے ہیں"

27. "ہمیشہ اپنی سوچ کو صاف شفاف رکھیں"

28. "اپنی زندگی کو ایک انمول تحفہ بنا لو"

29. "اپنے آپ کو ہر طرح سے پاک صاف رکھو"

30. "انسانی فطرت ایک خاص علم جسکا کسی کو پتا ہی نہیں چلتا کے کون کیا اور کیسے کرتا ہے"

Conclusion

I hope you like Insan Ki Fitrat Quotes in Urdu.




Post a Comment

0 Comments